چین کا دفاعی بجٹ میں سات اعشاریہ دو فیصد اضافے کا اعلان

اتوار 05 مارچ 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق معاشی ترقی کے ہدف کا اعلان چینی وزیراعظم نے سالانہ نیشنل پیپلز کانگریس کے موقع پرکیا۔ رپورٹس کے مطابق تقریباً 5 فیصد معاشی ترقی کا ہدف گزشتہ دہائیوں کی کم ترین سطح پر ہے میڈیا کے مطابق چین نے دفاعی بجٹ میں سات اعشاریہ دو فیصد اضافے کا فیصلہ بھی کیا ہے جو دو کھرب پچیس ارب ڈالر بنتا ہے۔جںکہ چین رواں سال تقریباً ایک کروڑ بیس لاکھ نئی ملازمتیں پیدا کرکے شہری بے روزگاری کی شرح کو پانچ اعشاریہ پانچ فیصد تک لے جانے کا ارادہ رکھتا ہے




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے