امریکی ریاست مسی سپی میں فائرنگ چھ افراد ہلاک

هفته 18 فروری 2023ء

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ٹیٹ کاٗونٹس میں پیش آیا جہاں ایک مسلح شخص نے ایک دکان میں داخل ہوکر ایک شخص کو گولی ماری،اس سے قبل اس شخص ایک گھر میں ایک خاتون اور پھر ایک اور قریبی گھر میں دو افراد کو قتل کیا،مسی سپی حکام کے مطابق اس علاقے سے مزید دو نعشین ملی ہیں جن کو گولیان لگی ہیں ملزم کی طرف سےفائرنگ کے مقصد کا علم نہیں ہوسکا، واقعے کے بعد حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ