یوم یکجہتی کشمیر،اٹلی میں کشمیر کانفرنس اور ریلی کا انعقاد

اتوار 05 فروری 2023ء

،، اٹلی میں ہونے والی یہ ریلی یورپ بھر میں گزشتہ سالوں میں ہونے والی ریلیوں میں سب سے بڑی ریلی تھی، کشمیر کانفرنس سے چوہدری پرویز اقبال لوسر، چوہدری تجمل حسین کھٹانہ، سید سجاد بخاری، احتشام صدیق، چوہدری فیصل چیچی اور دیگر نے خطاب کیا، مقررین نے کشمیریوں پر ہونے والے ظلم وستم کی مذمت کی اور کہا کہ اقوام عالم کو بھارتی مظالم کا نوٹس لینا چاہئے، اور اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق کشمیریوں کو حق خود ارادیت ملنا چاہئے، اس موقع پر مقررین نے کہا کہ پاک فوج پاکستان کی سلامتی کی ضامن ہے اور پاک فوج کے جوان سرحدوں پر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے ہماری زندگیوں کو محفوظ بنا رہے ہیں،،




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار