گورنر خیبرپختونخواہ نے چیف الیکشن کمشنر کے خط کا جواب دے دیا

بدھ 01 فروری 2023ء

تفصیلات کے مطابق انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے لکھے گئے خط کے جواب میں گورنر کے پی کے حاجی غلام علی نے بھی چیف الیکشن کمشنر کو بھی خط لکھ دیا،گورنر خیبر پختونخواہ نے چیف الیکشن کمشنر کو تجویز دی ہے کہ انتخابات کے انعقاد سے قبل صوبے میں امن و امان کی صورتحال کو مدنظر رکھا جائے خط کے متن میں چیف الیکشن کمشنر کو انتخابات کے شیڈول دینے سے قبل قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سیاسی جماعتوں کی رائے لینے کی تجویز دی گئی ہے خط میں گورنر نے واضح کیا ہے کہ صاف شفاف انعقاد کےلئے ضروری ہے کہ تمام فریقین کو اعتماد میں لیا جائے




``
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا