چوہدری شجاعت حسین اور عمران خان کو پارٹی عہدوں سے ہٹانے کے کیسز،الیکشن کمیشن کل فیصلہ سنائے گا

پیر 30 جنوری 2023ء

چودھری شجاعت حسین کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کے معاملہ پر الیکشن کمیشن محفوظ شدہ فیصلہ کل سنائے گا۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے کیس کی سماعت بھی کل ہو گی، الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کر دی۔




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات