متروکہ وقف املاک بورڈ نے لال حویلی سیل کردی

پیر 30 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق متروکہ وقف املاک بورڈ نے پولیس کے ہمراہ علی الصبح لال حویلی کے سات یونٹ سیل کئے،متروکہ وقف املاک بورڈ کے مطابق لال حویلی کے چھے یونٹس کو سیل کیا ہے،لال حویلی کے ایک یونٹ کی رجسٹری کی تصدیق کے لئے حکام کو مراسلہ لکھاہے،رجسٹری کی تصدیق پر سیل کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا، حکام کا کہنا تھا کہ سرکاری اراضی پر عرصہ دراز سے قبضہ کیا گیا تھا،بلڈنگز سیل کرتے ہوئے راولپنڈی پولیس کی بھاری نفری آپریشن میں شامل تھی، واضح رہے کہ لال حویلی سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کے پاس تھی جہاں انہوں نے پبلک سیکرٹریٹ بنا رکھا ہے




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ گدھا بازیاب،چور گرفتار موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا