،راولپنڈی، پولیس مقابلہ ،ایک ڈاکو ماراگیا

هفته 28 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق ڈاکو شہری سے راہزنی کی واردات ۔میں مصروف تھے کہ۔پولیس موقع پر پہنچ گئی،پولیس کو دیکھتے ہی ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کر دی،پولیس۔کہ۔جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو شدید زخمی ہوا جو بعد ازاں ہسپتال میں دم توڑ گیا جبکہ تین ڈاکو پولیس نے حراست میں لے لئے پولیس ذرائع کے مطابق مارے گئے ڈاکو کی شناخت سراج کے نام سے ہوئی ہے جو بیس سے زائد مقدمات میں مطلوب تھا




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار