جنگلی ہرن اور مرغ کا غیر قانونی شکار ،دو شکاری اسلحے سمیت پارک رینجرز نے حراست میں لے لئے

جمعه 27 جنوری 2023ء

وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ حکام کے مطابق۔ آٹھ شکاری اسلحے سمیت جنگلی ہرن اور جنگلی مرغ کے شکار کےلئے نیشنل پارک سرحد پر آئے تھے جن میں سے دو کو رائفلز سمیت پارک رینجرز نے حراست میں لے لیا حکام کے مطابق شکاریوں کے خلاف غیر قانونی طور پر اسلحہ رکھنے پر ایک لاکھ بیس ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا جبکہ مزید قانونی کارروائی کےلئے شکاریوں کو پنجاب وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کردیا گیا ہے




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد برگر کی قیمت سات سو ڈالر
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا