جانی خیل میں دیسی ساختہ بارودی سرنگ کا دھماکہ،ایک سیکیورٹی اہلکار شہید

پیر 23 جنوری 2023ء

آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں دہشت گردوں کی جانب سے نصب دیسی ساختہ بم پھٹنے سے ضلع خیبر کے 24 سالہ سپاہی گل شیر شہید ہوگئے، ترجمان کے مطابق علاقے میں کسی بھی ممکنہ دہشت گرد کے خاتمے کے لئے آپریشن بھی کیا گیا،،




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ برگر کی قیمت سات سو ڈالر آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں