نقیب اللہ محسود قتل کیس،عدالت نے تمام ملزمان بری کردیئے

پیر 23 جنوری 2023ء

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کیا کہ پراسیکیوشن ملزمان کے خلاف الزامات ثابت کرنے میں مکمل ناکام رہی، جس کے باعث عدالت نے راؤ انوار سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا، بری ہونے والے دیگر ملزمان میں ڈی ایس پی قمراحمد، امان اللہ مروت بھی شامل ہیں۔ واضح رہے کہ نقیب اللہ محسود سمیت چار افراد دوہزار اٹھارہ میں مبینہ جعلی مقابلے میں قتل کیا گیا تھا اور پولیس نے چاروں افراد کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ظاہر کیا تھا،سپریم کورٹ نے واقعے کا ازخود نوٹس لیا تھا، نقیب اللہ محسود قتل کیس میں تیرہ ملزمان جیل میں جبکہ سات مفرور ہیں حتمی دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے چودہ جنوری کو کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا،




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور