فریکوئنسی ڈاؤن،ملک کے بڑے حصے میں بجلی کی فراہمی معطل

پیر 23 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق صبح سات بجکر بتیس منٹ پر ٹرانسمیشن لائن میں تکنیکی خرابی اور فریکوئنسی آؤٹ ہونے کے باعث مختلف حصوں میں بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا بجلی کے بریک ڈاؤن سے اسلام اباد،راولپنڈی،اٹک،جہلم،چکوال،لاہور،کوئٹہ کراچی ،ملتان سمیت بائیس اضلاع میں بجلی کی فراہمی معطل ہوئی ذرائع کے مطابق بجلی کی طلب کم ہونے کے باعث پاوور پلانٹس بند تھے اور فریکوئنسی کم ہونے کے باعث تکنیکی مسائل کی وجہ سے بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا وفاقی وزیر پاوور ڈویژن خرم دستگیر نے بجلی بیک ڈاؤن کا نوٹس لیتے ہوئے فوری بحالی کےلئے اقدامات کا حکم دیا ہے انکا کہنا تھا کہ بحالی کے عمل میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی پاوور ڈویژن کے مطابق بجلی کی فراہمی کی بحالی کا عمل شروع کردیا گیا ہے




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے