پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،ایک ہزار سات سو لٹر مضر صحت دودھ ضائع کر دیا گیا

هفته 21 جنوری 2023ء

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے مطابق اسلام آباد ٹول پلازہ پر ناکے لگا کر تیرہ دودھ سپلائی کرنیوالی گاڑیوں کا معائنہ کیا گیا ۔ ضائع کیے گئے دودھ کے نمونوں میں پانی اور کیمیکلز کی ملاوٹ پائی گئی۔ جو صحت کےلئے مضر تھی، مضر صحت دودھ سپلائی کرنے پر تین سپلائرز کو پچپن ہزار روپے جرمانہ کیا گیا ہے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی حکام کا کہنا تھا کہ ملاوٹ سے پاک دودھ کی فراہمی کیلئے روزانہ کی بنیاد پر کارروائیاں جاری ہے۔ خوراک کے کارروبار میں جعل سازی کرنیوالوں کو کسی صورت رعایت نہیں دی جائے گی۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام برگر کی قیمت سات سو ڈالر دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد