پی ٹی آئی کے مزید پینتیس ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور

جمعه 20 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے مزید پینتیس ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کر لئے ہیں، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق جن پینتیس ارکان کے استعفے منظور کئے گئے ہیں ان میں حیدر علی،سلیم رحمان،صاحبزادہ صبغت اللہ،محبوب شاہ ،شیر اکبر خان،علی خان جدون،مجاہد علی کے نام شامل ہیں،ج کہ ملیکہ بخار،عندلیب عباس،خسرو بختیار،فخر امام،جنید اکبر،عثمان ترکئی،ارباب عامر ایوب کے استعفے بھی سپیکر قومی اسمبلی نے منظور کئے ہیں،اسکے علاؤہ جن ارکان اسمبلی کے استعفے منظور کئے گئے ان میں عامر کیانی،محمد بشیر خان،شیر علی ارباب،شاہد احمد ،گلداد خان،محمد اقبال ، سید فیض الحسن،شوکت علی،عمر اسلم خان،امجد علی خان،خرم شہزاد،فیض اللہ،کرامت علی کھوکھر،ظہور حسین قریشی،ابراہیم خان،طاہر اقبال اورنگزیب خان کھچی،عبدالمجید خان،اسما قدیر اور منورہ بی بی شامل ہیں




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے