پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،ایک ہزار پانچ سو کلو گرام سے زائد ملاوٹی چائے کی پتی برآمد

جمعرات 19 جنوری 2023ء

پنجاب فوڈ اتھارٹی حکام کے مطابق خفیہ اطلاعات ملنے پر ڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی کی سربراہی میں کارروائی کی گئی ہے۔فیکٹری میں معروف برانڈز کی چائے کو جعلی میٹریل میں مکس کیا جا رہا تھا۔ مضر صحت چائے کو جعلی پیکنگ میں مارکیٹ میں فروخت کیا جاتا تھا۔ جعل سازی پر فیکٹری مالک کیخلاف تھانہ نصیر آباد میں مقدمہ درج کروایا گیا ہے۔چائے کے نمونوں کو مزید تجزیے کیلئے فوڈ لیب بھجوایا گیا ہے۔




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ