سپریم کورٹ،سیکٹر ایف چودہ اور پندرہ پلاٹوں کی الاٹمنٹ کاکیس،فریقین کو نوٹس جاری

بدھ 18 جنوری 2023ء

جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی،وکیل فیڈرل ہاوسنگ اتھارٹی نے کہا گزشتہ سماعت پر سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کئے گئے تھے، عدالت سے حکم امتناع کی استدعا ہے، جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیے نوٹسز کی تعمیل نہیں ہوسکی، عدالت میں اٹارنی جنرل آفس سے بھی کوئی موجود نہیں،حکم امتناع سے پہلے فریقین کو نوٹسز کی تعمیل ہونا ضروی ہے، عدالت نے اٹارنی جنرل سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے اور کیس کی سماعت دو ہفتوں کیلٸے ملتوی کردی۔




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ