پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس گورنر کو ارسال

جمعرات 12 جنوری 2023ء

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے بھجوائی گئی سمری پر مختصر طور پر لکھا گیا ہے کہ میں وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ آپکو پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی تحلیل کی ایڈوائس بھجوا رہا ہوں،سمری پر وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے دستخط ہیں اور بارہ جنوری دوہزار تئیس کی تاریخ تحریر ہے۔ ذرائع کے مطابق اگر ایڈوائس کے باوجود بھی گورنر پنجاب نے اسمبلی تحلیل نہ کی تو اڑتالیس گھنٹے کے بعد سمری پر عملدرآمد ہوجایے گا اور پنجاب اسمبلی تحلیل تصور ہوگی دوسری طرف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے خیبر پختونخواہ اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے بھی اجلاس کل طلب کرلیا ہے




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات