رکن اسمبلی کی گرفتاری کےلئے سپیکر کی اجازت کا قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

جمعرات 12 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق رکن اسمبلی کی گرفتاری کےلئے سپیکر سے اجازت کے قانوں کو ردا انور ایڈووکیٹ نے لہاور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے،دائر درخواست میں وزارت قانون،سپیکر قومی اسمبلی اور وزارت پارلیمانی امور کو فریق بنایا گیا ہے ردا انور ایڈووکیٹ کی طرف سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ قانون غیر اسلامی،غیر جمہوری اور غیر آئینی ہے اسلئے اسے کالعدم قرار دیا جائے درخواست موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کسی رکن اسمبلی کی گرفتاری کے اختیار پر قدغن قانون کی حکمرانی کے خلاف ہے، یہ قانون آرٹیکل 25 کے بھی خلاف ہے۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ