وزیراعظم بارہ جنوری کو متحدہ عرب امارات کے دو روزہ دورے پر جائیں گے

منگل 10 جنوری 2023ء

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کو متحدہ عرب امارات کے دورے کی دعوت شیخ محمد بھی زاہد نے دی ہے اور متحدہ عرب امارات کے دورے پر وزیراعظم کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا،دورے کے دوران متحدہ عرب امارات کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کے علاوہ دو طرفہ تعاون،اقتصادی،تجارتی اور سرمایہ کاری کے حوالے سے امور کا جائزہ بھی لیا جائے گا جبکہ خطے کی مجموعی صورتحال کے حوالے سے بھی نکات زیر غور آنے کا امکان ہے دورے کے دوران اماراتی تاجروں اور سرمایہ کاروں سے بھی ملاقاتیں کی جائیں گی، جن کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے باقاعدہ دعوت دی جائے گی وضح رہے کہ متحدہ عرب امارات میں سترہ لاکھ پاکستانی مقیم ہیں جو دونوں ممالک کی تعمیر و ترقی اور تعلقات کے حوالے سے اہم کردار ادا کرہے ہیں




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی