سابق وزیر اعلٰی بلوچستان ثنا اللہ زہری کے اثاثوں کی پڑتال کا معاملہ،سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

منگل 10 جنوری 2023ء

دوران سماعت ممبر کے پی نے ریمارکس دیئے کہ سال دو ہزار بیس میں ثناءاللہ زہری کے اکائونٹ میں کُل رقم گیارہ کروڑ تھی،دو ہزار اکیس میں ریکارڈ کے مطابق خیابان قاسم میں بنگلہ ثناءاللہ زہری نے گیارہ کروڑ کا خریدا،ثناءاللہ زہری کے پاس گھر خریدنے کے پیسے کہاں سے آئے؟ ثنااءاللہ زہری نے ڈالر کس رقم سے اور کہاں سے خریدے ؟ وکیل نے دلائل دیئے کہ اوپن مارکیٹ سے ڈالر خریدے گئے، جس پر ممبر کے پی نے کہا اوپن مارکیٹ سے اٹھارہ لاکھ ڈالر خریدنا جرم ہے،مالی گوشواروں کی پڑتال پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں برگر کی قیمت سات سو ڈالر گدھا بازیاب،چور گرفتار پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار