عمران خان توہین الیکشن کمیشن کیس،فیصلہ کل سنایا جائے گا

پیر 09 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کا فیصلہ کل سنایا جائے گا جبکہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے علاوہ اسدعمر، فواد چودھری اور دیگر پارٹی رہنماؤں کے خلاف بھی فیصلہ کل ہی سنایا جائےگا، الیکشن کمیشن نے عمران خان کے توہین الیکشن کمیشن کا فیصلہ کچھ عرصہ قبل محفوظ کیا تھا،فیصلے کے ھوالے سے عمران خان اور دیگر رہنمائوں کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم نے اپنے اوپر قاتلانہ حملے کے باعث کیس میں حاضری سے استثنیٰ کی دارخوست کر رکھی ہے




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام گدھا بازیاب،چور گرفتار گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ برگر کی قیمت سات سو ڈالر