پنجاب حکومت کا فلور ملز کو گندم کی فراہمی دوگنا کرنے کا اعلان

اتوار 08 جنوری 2023ء

وزیر اعلیٰ پنجاب کے مطابق صوبے بھر میں روزانہ اٹھارہ لاکھ چالیس ہزار دس کلوکے آٹے کے تھیلے سرکاری نرخوں پر مقررہ پوائنٹس پر دستیاب ہونگے جبکہ پیر سے فلور ملز کو انکی ڈیمانڈ سے چھبیس ہزار ٹن سرکاری گندم زائد فراہم کردی جائے گی،وزیر اعلیٰ پنجاب کے مطابق سرکاری کوٹے میں اضافے اور فلور ملوں کو گندم کی فراہمی زیادہ کرنے سے آٹے کی قیمتوں میں کمی آئے گی




``
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟