پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

جمعرات 05 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے،امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان میں ہندو کش ریجن میں تھا اور اسکی گہرائی ایک سو تہتر کلومیٹر تھی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ پانچ تھی،تاہم اس سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات نہیں ملیں




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات