ممنوعہ فنڈنگ کیس،عمران خان کی ضمانت میں اکتیس جنوری تک توسیع

جمعرات 05 جنوری 2023ء

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری سے متعلق کیس کی سماعت بینکنگ کورٹ کی جج رخشندہ شاہین نے کی،سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل نے عمران خان کو پیشی سے دوہفتے کےلئے میڈیکل گرائونڈز پر وقت دینے کی درخواست کی جبکہ اسپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے عمران خان کی ضمانت مسترد کرنے کی درخواست کی،اسپیشل پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ عمران خان نومبر سے سیاسی معاملات چلا رہے ہیں مگر عدالت میں پیش ہونے سے گریزاں ہیں،انکی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کی جائے سپیشل پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ ضمانتی مچلکوں کے علاوہ عمران خان نے کسی بھی عدالتی حکم پر عمل نہیں کیا نہ عدالت میں پیش ہوئے اور نہ ہی شامل تفتیش،اسلئے انکی ضمانت مسترد کی جائے




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ گدھا بازیاب،چور گرفتار سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان