عمران خان کا ایجنڈا ملک کو دیوالیہ کرنا تھا،جس میں انہیں ناکامی ہوئی،مریم اورنگزیب

هفته 31 دسمبر 2022ء

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کہتی ہیں عمران خان نے اپنے دور حکومت میں بلدیاتی انتخابات کیوں روکے،پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کا کیا ہوا؟ اسلام آباد سے جاری بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ غیر ملکی ایجنٹ کو افسوس ہے کہ ملک کو دیوالیہ کرنے کی کمٹمنٹ پوری نہیں ہوئی وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ عدم اعتماد کے ووٹ کا حق استعمال کر کے عمران خان کو پارلیمان سے باہر کیا تھا اور عمران خان نے 2 سال تک اقتدار میں ہوتے ہوئے بلدیاتی انتخابات کیوں روکے ؟ کے پی کے اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کا کیا بنا؟ وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ عمران خان کا صرف ایک ایجنڈا تھا کہ ملکی معیشت کو دیولیہ کیا جائے اور توشہ خانہ سے تحائف لئے جائیں ۔




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔