ووٹرلسٹوں کا معاملہ،الیکشن کمیشن نے درخواست گزارکو ہدایات جاری کردیں

بدھ 28 دسمبر 2022ء

اسلام آباد کی ووٹر لسٹوں میں تبدیلی کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں سماعت،چھ درخواستگزاروں میں ایک پیش ہوا،الیکشن کمیشن نے متعلقہ رجسٹریشن آفس میں پانچ جنوری کو پیش ہونے کی ہدایت کر دی، چیف الیکشن کمشن سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے سماعت کی،درخواست گزار اظہر نے موقف اپنایا گولڑہ میں دو سو ووٹرز کو دوسرے وارڈز میں منتقل کیا گیا،جس پر چیف الیکشن کمشنر نے کہا آپ نے متعلقہ فورم سے رجوع کیوں نہیں کیا،ووٹ صرف مستقل یا عارضی ہرے پر درج ہوسکتا ہے۔چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیئے ہم پارلیمنٹ کو لکھ رہے ہیں جس سے بلدیاتی انتخابات وقت پر ہونگے،درخواست گزار کو پانچ جنوری کو ووٹ رجسٹریشن آفیسر کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کردی گئی




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار