شہباز گل سروسز ہسپتال واپس پہنچ گئے۔

هفته 24 دسمبر 2022ء

وزیر اعلی پنجاب کی بحالی، ڈاکٹر شہباز گل واپس سروسز اسپتال پہنچ گئے۔ شہباز گل وزیر اعلی پنجاب کے ڈی نوٹیفائی ہونے کے ڈر سے سروسز ہسپتال سے غائب ہوئے تو بحالی کے احکامات کے بعد واپس ہسپتال آبھی گئے،شہباز گل کے اسپتال سے غائب ہونے پر ہسپتال کی میڈیکل یونٹ ٹو ٹیم نے ایم ایس کو خط کے ذریعے آگاہ کیا تھا۔ اور یہ بھی کہا تھا کہ انکی فائل بھی وی وی آئی پی روم سے غائب ہے۔فائل۔بھی شہباز گل ساتھ لے گئے، تاہم لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے وزیر اعلیٰ کو بحال کرنے کے فیصلے کے بعد شہباز گل واپس ہسپتال پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ کے مطابق ڈاکٹر شہباز گل سروسز اسپتال میں زیرعلاج ہیں، انہیں گزشتہ روز پرائیویٹ آرتھوپیڈک کے پاس معائنے کیلئے لے جایا گیا تھا




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔