خاتون جج کو دھمکانے کا کیس،عمران خان اٹھارہ جنوری کو عدالت طلب

جمعرات 22 دسمبر 2022ء

خاتون جج کو دھمکانے کا کیس اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان کو اٹھارہ جنوری کو طلب کر لیا تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں عمران خان کو 18 جنوری کو طلب کیا ہے ،چیئرمین پی ٹی آئی کو طلبی کا نوٹس سینئر سول جج رانا مجاہد نے جاری کردیا ہے۔ پولیس نے مقدمے کا چالان عدالت میں جمع کرادیا ہے۔ واضح رہےکہ عمران خان نے اسلام آباد میں جلسے کے دوران خاتون جج کودھمکی دی تھی اور بعد میں اپنے اس اقدام پر عدالت سے معافی بھی مانگی تھی۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار