رات دس بجے سے صبح گیارہ بجے تک پروازیں لاہور کی بجائے اسلام آباد لینڈ کریں گی

بدھ 21 دسمبر 2022ء

لاہور ایئر پورٹ پر دھند اور حد نگاہ کم ہونے کا معاملہ،قومی ایئر لائن نے رات دس بجے سے صبح گیارہ تک تمام بین الاقوامی پروازوں کو اسلام آباد لینڈ کرنے کی ہدایت کردی، ترجمان پی آئی اے کے مطابق لاہور ایئر پورٹ پر حد نگاہ کم ہونے اور دھند کے باعث عارضی طور پر فلائٹ آپریشن رات دس بجے سے صبح گیارہ بجے تک اسلام آباد منتقل کیا ہے جس کا مقصد مسافروں کو مشکلات سے نجات دلانا ہے جبکہ جونہی صورتحال بہتر ہوگی،فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق کر دیا جائے گا،لینڈنگ کے حوالے سے باضابطہ طور پر علمدرآمد رات سے شروع کردیا جائے گا




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے برگر کی قیمت سات سو ڈالر سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی