میران شاہ خود کش حملہ،ایک سیکیورٹی اہلکار سمیت تین افراد شہید،آئی ایس پی آر

پیر 19 دسمبر 2022ء

شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خودکش دھماکہ، ایک سیکیورٹی اہلکار سمیت 3 افراد شہید، ایک زخمی،، آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے ضلعی ہیڈ کوارٹر میران شاہ میں ایک خودکش دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں مانسہرہ کے 33 سالی نائیک عابد اور 2 شہری شہید ہوگئے جب کہ دھماکے میں ایک شہری زخمی بھی ہوا،،




``
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
برگر کی قیمت سات سو ڈالر اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا