لکی مروت،دہشتگردوں کا حملہ،چار پولیس اہلکار شہید

اتوار 18 دسمبر 2022ء

لکی مروت میں دہشتگردوں کا پولیس اسٹیشن پر حملہ،چار اہلکار شہید،چار زخمی پولیس حکام کے مطابق لکی مروت میں تھانہ برگئی پر دہشت گردوں نے دستی بموں اور راکٹ لانچرز سے حملہ کیا ،جس کے بعد پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا ،فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں چار اہلکار دہشتگردوں کے حملے میں شہید اور چار زخمی ہوگئے، حکام کے مطابق شہید اہلکاروں میں کانسٹیبل ابراہیم،عمران،سبز علی اور خیر الرحمان شامل ہیںے




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ