پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،اٹک میں زہریلے پانی سے اگائی سبزیاں تلف کردیں

جمعرات 15 دسمبر 2022ء

زہریلے پانی سے اگی سبزیوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اٹک میں کارروائی... 40 کنال پر کاشت ہزاروں کلو تیار زہریلی ۔ سبزیوں کو ہل چلا کر تلف کر دیا پنجاب فوڈ اتھارٹی حکام کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر اٹک کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیم نے حسن ابدال میں کارروائی کی ہے۔ تلف کی گئی سبزیوں میں دھنیا، لہسن اور شلجم کی فصل شامل تھی۔ سیوریج کے پانی سے کاشت سبزیوں کو سبزی منڈی میں سپلائی کیا جانا تھا۔ قواعدوضوابط کی خلاف ورزیوں پر کاشتکار کو سخت وارننگ جاری کی گئی ہے




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا گدھا بازیاب،چور گرفتار لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم