الیکشن کمیشن نے فریال تالپور کی نااہلی کےلئے درائر درخواست خارج کردی

بدھ 14 دسمبر 2022ء

الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کے خلاف نااہلی کی درخواست خارج کر دی۔ فریال تالپور کی نااہلی کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن ان کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کی،الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق جوابدہ فریال تالپور نے اپنے تمام اثاثے ظاہر کیے، الیکشن کمیشن کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ نااہلی کے لیے مواد اور ٹھوس ثبوت دینا ہوتا ہے، درخواست گزار نااہلی کا کیس بنانے میں ناکام رہے۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ارسلان تاج اور رابعہ اظفر نے فریال تالپور کی نااہلی کے لیے درخواست دائرکی تھی۔




``
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟