سینیٹ سیکرٹریٹ نے فیصل واؤڈا کی رکنیت بحال کردی

جمعه 09 دسمبر 2022ء

سینیٹ سیکرٹریٹ نے فیصل ووڈا کی رکنیت بحال جبکہ نثار کھوڑو کی رکنیت ختم کردی، سرکلر جاری الیکشن کمیشن کے بعد سینیٹ سیکرٹریٹ نے بھی فیصل ووڈا کی بطور سینیٹر رکنیت بحال کردی، اس حوالے سے سینیٹ سیکرٹریٹ نے فیصل ووڈا کی بطور سینیٹر بحالی کا سرکلر جاری کردیاہے،الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں فیصل ووڈا کی رکنیت بحال کی تھی




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا برگر کی قیمت سات سو ڈالر گدھا بازیاب،چور گرفتار