سرکاری اداروں کے افسران نے تنخواہوں میں ایک سو پچاس فیصد اضافے کا مطالبہ کر دیا

بدھ 07 دسمبر 2022ء

تنخواہوں میں اضافے کےلئے افسران بھی احتجاج کےلئےنکل آئے، ایک سو پچاس فیصد اضافے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کے زیر انتظام اداروں کے گریڈ اٹھارہ اور اس سے اوپر کے افسران نے بھی تنخواہوں کا مطالبہ کر دیا ہے،اس حوالے سے افسران نے پاک سیکرٹریٹ میں وزارت خزانہ کے سامنےاحتجاج کیاا،افسران نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن میں تنخواہوں میں ایک سو پچاس فیصد تک اضافے کا مطالبہ کیا گیا تھا،افسران نے وزارت خزانہ کے سامنے پرامن احتجاج کیا اور بعد ازیں پر امن طور پر منتشر ہوگئے،پاک سیکرٹریٹ میں افسران کی تنخواہوں میں اضافے کے مطالبے کے حوالے سے بینرز بھی آویزاں کر دیئے گئے ہیں




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی