ہرن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

اتوار 05 مئی 2024ء

ہرن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام ،میرپور خاص پولیس ملزم کو گرفتار کر لیا پولیس کے حکام کے مطابق رنگ روڈ کے علاقے میں بروقت کارروائی کر کے ہرن کے 2 بچے برآمد کیے گئے ہیں، جو تھرپارکر سے اسمگل کیے جا رہے تھے۔ پولیس کے مطابق ہرن کے 2 بچوں کی اسمگلنگ کے الزام میں ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے،واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام