عوامی نمائندوں کے اثاثے ظاہر نہ کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ کا بڑا حکم

هفته 03 دسمبر 2022ء

سپریم کورٹ نے عوامی نمائندوں کے اثاثے ظاہرنہ کرنے پرنیا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے محض غلطی سے اثاثے ظاہرنہ کرنے پر کاغذات نامزدگی مسترد کرنے سے روک دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس منیبب اخترنے 12 صفحات پرمشتمل تحریری حکمنامہ جاری کردیا ہے۔ سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں کونسلرکے امیدوار یاسرآفتاب کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت ریٹرننگ افسر کاغذات کا فیصلہ کرنے سے پہلے تسلی کرے۔ سپریم کورٹ کے مطابق اگرامیدوارکے کاغذات نامزدگی پراعتراض ٹھوس نہ ہو، تو ریٹرننگ افسر کاغذات مسترد نہ کرنے کا پابند ہے، امیدوارکے کاغذات پراعتراض ٹھوس بھی ہو، تو درستگی کے بعد ریٹرننگ افسراعتراض نظراندازکرسکتا ہے




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ برگر کی قیمت سات سو ڈالر
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے