صدر آصف علی زرداری اور ترک ہم منصب طیب اردوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اتوار 07 اپریل 2024ء

صدرِ مملکت آصف علی زرداری ترک صدر رجب طیب اردگان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،صدر مملکت نے ترک ہم منصب کو دورہ پاکستان کی دعوت دےدی۔ ترجمان کے مطابق صدرِ مملکت آصف زرداری کی ترک صدر رجب طیب اردگان سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی۔ دونوں صدور نے دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ ٹیلیفونک گفتگو کے دوران آصف زرداری نے مختلف شعبوں میں تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ ترجمان کے مطابق صدر آصف زرداری نے ترک صدر طیب اردگان کو عیدالفطر کی پیشگی مبارک باد بھی دی اور ترک صدر اور عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام