ڈیرہ اسمعیل خان خود کش حملہ،دو سیکیورٹی اہلکار شہید

جمعه 22 مارچ 2024ء

خودکش بمبار نے ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے سے اپنی گاڑی ٹکرا دی، دھماکے سے وطن کے دو بہادر سپوت شہید، 38 سالہ نائب صوبیدار یاسر شکیل اور 34 سالہ سپاہی طاہر نوید دونوں کا تعلو کوہاٹ سے ہے،، آئی ایس پی آر کے مطابق خودکش بمبار نے ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے سے اپنی گاڑی ٹکرا دی، اور خود کو دھماکے سے اڑا لیا، نتیجتاً وطن کے دو بہادر سپوت شہید ہوگئے، 38 سالہ نائب صوبیدار یاسر شکیل اور 34 سالہ سپاہی طاہر نوید دونوں کا تعلو کوہاٹ سے ہے، ترجمان کے مطابق سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں اور بہادر سپاہیوں کی یہ قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں، ترجمان نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ اس بزدلانہ حملے کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا،،




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا