نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے عہدے کا حلف اٹھالیا

پیر 04 مارچ 2024ء

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا وزیراعظم کی تقریب حلف برداری کی سادہ مگر پروقار تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی جس مین نگران وزیراعظم،وفاقی کابینہ کے ارکان،مسلح افواج کے سربراہان،سنیئر سیاستدانوں ،پنجاب،سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کی نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت عارف علوی نے حلف لیا،حلف برداری کے بعد شہباز شریف نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا بعد ازیں نومنتخب وزیراعظم جب وزیراعظم ہاؤس پہنچے تو مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا،جبکہ نومنتخب وزیراعظم گا وزیراعظم ہاؤس کے سٹاف سے تعارف بھی کرایا گیا




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے برگر کی قیمت سات سو ڈالر
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات