قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کون اور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی چیئرمین کون،نام فائنل

پیر 04 مارچ 2024ء

سنی اتحاد کونسل نے پارلیمان سے متعلق اپنی حکمت عملی تیار کرلی ،اپوزیشن لیڈر،پارلیمانج لیڈر اور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کےلئے نام فائنل کرلئے ذرائع کے مطابق سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی کے حوالے سے اپنے حکمت عملی کا حتمی شکل دیتے ہوئے اپوزیشن لیڈر،پارلیمانی لیڈر اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کےلئے نام فائنل کر دیئے ہیں ذرائع کے مطابق عمر ایوب قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی جانب سے اپوزیشن لیڈر ہوں گے۔ جبکہ اسد قیصر قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے پارلیمانی لیڈر ہوں گے۔ اوربیرسٹر گوہر علی چئیرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی ہوں گے، سربراہ سنی اتحاد کونسل جلد سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ کر آگاہ کردیں گے




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے