بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب

هفته 24 فروری 2024ء

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب،نو منتخب ارکان صوبائی اسمبلی حلف اٹھائیں گے اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق صوبائی اسمبلی کا اجلاس گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے طلب کیا ہے۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری سہ پہر 3 بجے طلب کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں نومنتخب اراکین حلف اٹھائیں گے




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام
برگر کی قیمت سات سو ڈالر دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا