مسلم لیگ ن کی حمایت اپنی شرائط پر کریں گے،بلاول بھٹو

منگل 20 فروری 2024ء

سابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ امید ہے کہ پاکستان کے آئین کا بانی کو عدالت سے انصاف ملے گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس نے خود کہا ہے کہ یہ موقع ادارے پر لگے داغ کو دھونے کا ہے، جو انصاف بیٹی اور اس کے والد کو نہ مل سکا، امید ہے نواسے کو ملے گا۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کو اپنی شرائط پر ووٹ دیں گے، حکومت سازی میں دیر کرنے سے جمہوریت کا نقصان ہو رہا ہے، پیپلز پارٹی اپنے مؤقف پر ڈٹی ہوئی ہے، ہمارے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے برگر کی قیمت سات سو ڈالر بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔