انتخابات کے حوالے سے غیر ملکی نصیحتوں کی ضرورت نہیں ترجمان دفتر خارجہ

جمعرات 15 فروری 2024ء

حالیہ انتخابات پر غیر ملکی تبصرے،دفتر خارجہ کا سخت ردعمل کہا نصیحتوں کی ضرورت نہیں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں انتخابی عمل اندرونی و خود مختاری کا معاملہ ہے۔اور پاکستان نے اپنا آئینی فرض سنجیدگی سے ادا کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ غیر ملکی مبصرین کو بھی دعوت دی گئی تھی، پاکستانیوں کوملک کےسیاسی عمل پر بات کا حق حاصل ہے، اس پرہم تبصرہ نہیں کریں گے




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟