بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی کا فون چوری

اتوار 11 فروری 2024ء

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی کا موبائل فون نامعلوم چور لے اڑے بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سارو گنگولی کا فون کولکتہ میں انکے گھر سے چوری ہوا، جس کی رپورٹ سارو گنگولی نے پولیس تھانے میں درج کرا دی ہے۔فون کی مالیت ایک لاکھ 6 ہزار بھارتی روپے بتائی گئی ہے۔ سارو گنگولی کے مطابق فون میں اہم ذاتی معلومات اور اہم شخصیات کے نمبرز بھی ہیں۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان کا کہنا ہے جب فون چوری ہوا گھر پر موجود نہیں تھا، فون مخصوص جگہ پر رکھا ہوا تھا، اتھارٹیز فون کا غلط استعمال سے روکنے کے اقدامات کریں




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ