میران شاہ میں آرمی کیمپ پر فائرنگ،پولیس کی جوابی کارروائی سے محسن داوڑ زخمی

هفته 10 فروری 2024ء

میران شاہ میں فائرنگ،نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ محسن داوڑ سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان میں محسن داوڑ کے ساتھیوں نے احتجاج کے دوران آرمی کیمپ میران شاہ کے گیٹ پہ بِلا اشتعال فائرنگ شروع کر دی، محسن داوڑ کے ساتھیوں کی جانب بلاشتعال اندھا دھند فائرنگ کے جواب میں پولیس نے شر پسندوں کو منتشر کرنے کے لئے جوابی کاروائی کی ذرائع کا کہنا ہے کہ پُر تشدد احتجاج اور آرمی کیمپ پر فائرنگ کا مقصد حالات کو جان بوجھ کر امن و عامہ کی صورت حال خراب کر کے سیاسی فائدہ حاصل کرنا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے،محسن داوڑ کو علاج کیلئے پشاور روانہ کردیا گیا ہے۔




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔