حساس ادارے کے دفتر کے گیٹ پر حملے کا کیس،شیخ رشید احمد کی درخواست ضمانت منظور

هفته 10 فروری 2024ء

حساس ادارے کے دفتر کے گیٹ پر حملے کا مقدمہ،انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی ضمانت منظور کر لی، حساس ادارے کے گیٹ پر حملے کے کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کی عدالت نے سابق وفاقی وزیر کی درخواست منظور کرتے ہوئے دو لاکھ کے مچلکوں کے عوض کی انکی ضمانت منظور کرلی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا واضح رہے کہ سابق وفاقی وزیر کے خلاف راولپنڈی کے تھانہ نیو ٹاؤن میں مقدمہ درج ہے




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات