بھونگ انٹر چینج کی تعمیر،وزارت منصوبہ بندی نےسپریم کورٹ کو یقین دہانی کرادی

بدھ 30 نومبر 2022ء

سپریم کورٹ میں موٹروے بھونگ انٹر چینج تعمیر کیس کی سماعت، وزارت منصوبہ بندی نے بھونگ انٹر چینج کی تعمیر کی یقین دہانی کرادی، عدالت نے آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ طلب کرلی جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے موٹروے بھونگ انٹر چینج تعمیر کیس کی سماعت کی،وزارت منصوبہ بندی نے بھونگ انٹر چینج کی تعمیر کی یقین دہانی کرادی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا سپریم کورٹ نے بھونگ کے مقام پر انٹر چینج تعمیر کرنے کا حکم دیا ہے،وزارت منصوبہ بندی سپریم کورٹ کے حکم پر من وعن عمل کرے گی،موٹروے بھونگ کے مقام پر نیا انٹرچینج تعمیر ہوگا،عدالت نے وزارت منصوبہ بندی سے آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ طلب کرلی اور کیس کی سماعت جنوری 2023 تک ملتوی کردی




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ