مسلح افواج کا کشمیری عوام کو جرات مندانہ اور دلیرانہ جدوجہد پر خراج تحسین

پیر 05 فروری 2024ء

یوم یکجہتی کشمیر آ ئی ایس پی آرکا کشمیریوں کو ان کے عزم اور دلیرانہ جدوجہد پر خراج تحسین، کہا کامیابی کشمیری عوام کا مقدر ہے آئی ایس پی آر کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کشمیری عوام بہادری سے غیر انسانی لاک ڈاؤن کا مقابلہ کر رہے ہیں۔کشمیر 1948 سے اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر ایک طویل عرصے سے زیر التوا حل طلب مسئلہ ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ مسئلہ کشمیر عوام کی امنگوں کے مطابق اور حق خودارادیت کے لیے یو این قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔ آزادی کی جرأت مندانہ جدوجہد سے کامیابی کشمیری عوام کا مقدر ہے




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
گدھا بازیاب،چور گرفتار کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔