پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات ملتوی کر دیئے گئے

جمعه 02 فروری 2024ء

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کرنے کا فیصلہ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت نے چیف آرگنائزر سے رابطہ کیا اور انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست کی انتخابات ملتوی کرانے کے حوالےسے پارٹی۔قیادت کا موقف تھا کہ ممبران نے عام انتخابات میں مصروفیت کے باعث انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کروانے کی درخواست کی ہے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے عام انتخابات کے بعد انٹرا پارٹی الیکشن کا نیا شیدیول جاری کیا جائے گا،




``
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟