کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا معاملہ،صنم جاوید نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

جمعرات 25 جنوری 2024ء

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماء صنم جاوید نے انتخابات میں حصہ لینے کےلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا پی ٹی آئی کی رہنماء صنم جاوید نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی، صنم جاوید کی طرف سے دائر اپیل میں الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے واضح رہے کہ صنم جاوید نے این اے 119،این اے 120 اور صوبائی اسمبلی کی نشست کےلئے پی پی 150 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے دوسری جانب این اے 163 سے شوکت بسرا نے بھی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات